پاک افغان سرحد شمال مغرب سے مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل
چاغی:پاک افغان سرحد شمال مغرب سے مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل تفصیلات کے مطابق اور ملحقہ علاقوں میں گردآلود تیزہواوں کی چلنے سے معاملات زندگی متاثرگرمی کا زور ٹوٹ گیا درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔کوئٹہ تفتان شاہراہ پر طوفانی ہواو¿ں کے چلنے سے ٹریفک کی روانی جزوی طور پر متاثر۔
Load/Hide Comments


