کراچی میں پولیس پر افطار و سحری میں پرتشدد حملوں کا خدشہ

کراچی: شہر قائد میں افطار اور سحری کے دوران پولیس پر حملوں کا خدشہ بڑھ گیا، انسپکٹر جنرل پولیس سندھ نے فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیمیں اور ان سے منسلک دیگر گروپ سیکیورٹی اداروں اور خصوصا پولیس پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں