نائلہ البلوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

متحدہ عرب امارات(انتخاب نیوز)نائلہ البلوشی عرب امارت کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے ماونت ایورسٹ سر کرلی ہے۔ عرب امارت سے تعلق رکھنے والی نائلہ البوشی نے 8849 میٹر 14 مئی کو سر کرلی ۔ آنہوں نے کہا وہ کارنامہ انجام دینے پر بہت خوش ہیں ۔ انہیں اب تک یقین نہیں آ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں