تحریک عدم اعتماد کی ناکامی مفاد پرست ٹولے کی شکست ہے، قدوس بزنجو

کوئٹہ (انتخاب نیوز) یہ بھی جمہوریت کا حسن ہے کہ تحریکیں آتی ہیں ، بلوچستان میں یہ بات عام ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن کہیں مسائل ہیں، اب بجٹ سیشن ہونیوالا ہے، ہم بجٹ کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں، اس حوالے سے مشکلات بہت زیادہ ہیں۔ موجودہ تحریک عدم سے مشکلات میں اضافہ ہوا۔ ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ تحریک عدم اعتماد میں ہمیں کامیابی ملی۔ تحریک عدم اعتماد کی ناکام مفاد پرست ٹولے کی شکست ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں