منگچر، جوہان کراس بازار کے قریب بم دھماکہ، ایک شخص معمولی زخمی

منگچر(انتخاب نیوز) جوہان کراس بازار کے قریب سڑک کنارے نصب کیا گیا بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں ایک راہگیر معمولی زخمی ہواجسے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں