منگچر، مسلح افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنما قتل

منگچر (انتخاب نیوز) منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے رہنماء قتل۔ لیویز ذرائع کے مطابق مجاہد عبدالحمید پہلوانزئی مینگل کو گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ رشتے کا تنازعہ بتایا جاتا ہے، مبینہ طور پر قاتل مقتول کا قریبی عزیز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں