دنیا بھر کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 36 لاکھ 62 ہزار 691 ہوگئی
0 تبصرے
دنیا بھر کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 36 لاکھ 62 ہزار 691 ہوگئی جبکہ اموات 2 لاکھ 57 ہزار 239 تک جا پہنچیں۔عالمی سطح پر کورونا وائرس کے اثرات پر نظر رکھنے والی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے مطابق اب تک اس وائرس سے دنیا بھر میں 11 لاکھ 98 ہزار 832 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔