خضدار فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زخمی

خضدار(انتخا ب نیوز) آغا سلطان ابراہیم روڈ کے مقام پر پولیس کانسٹیبل عنایت اللہ محمدزئی پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال پہنچایا گیا۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہلکارزخمی ہوگیاجسے ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں