حب کے دو فیکٹریوں میں مزید 9افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی

لسبیلہ:حب کے دو فیکٹریوں میں مزید 9افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کچھ کو فیکٹریز میں جبکہ کچھ نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کردیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ آصف انور شاہوانی کے مطابق صنعتی شہر حب کے دو نجی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزید 9مزدوروں کے کورونا رپورٹ مثبت آگئے ہیں تاہم ان مزدوروں میں کوئی علامات نہیں ہیں ڈی ایچ او لسبیلہ کے مطابق ان مزدوروں میں کچھ مزدوروں کو فیکٹریز جبکہ چند نے خود کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کردیا ہے تمام مزدور حب کے مقامی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں