دودا اور گمشاد بلوچ کی بازیابی کیلئے 15 جون کو جامعہ بلوچستان میں ریلی ہوگی، بی وائے سی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 15 جون کو بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے کراچی یونیورسٹی سے لاپتہ 2 طلبعلم دودا الٰہی اور گمشاد بلوچ کی بحفاظت بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی دوپہر تین بچے بلوچستان یونیورسٹی سے نکالی جائے گی۔ احتجاجی ریلی میں کراچی یونیورسٹی سے لاپتہ دودا الٰہی اور گمشاد بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


