پر امن بلوچ مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں ‘ ایمنسٹی انٹر نیشنل

اسلام آباد(انتخاب نیوز) ایمنسٹی انٹر نیشنل ساﺅتھ ایشیاءنے کراچی میں لاپتہ دودا الہٰی اور گمشاد بلوچ کی گمشدگی وعدم بازیابی کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاجی مظاہرے پر پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرہین اپنے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کررہے تھے ۔سماجی ویب سائٹ پر جاری بیان میں دودا الٰہی اور گمشاد بلوچ کی بازیابی اور مظاہرین پر تشدد کرنے کی شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں