کیچ سے لاپتہ محمد امین بلوچ کی تشدد زدہ لاش اہلخانہ کے حوالے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) 7 جون 2022ء کو ضلع کیچ کی سب تحصیل بل نگور کے گاؤں سِبدان سے رات گئے سیکورٹی فورسز نے 3 نوجوان لاپتہ کئے، ان میں سے محمد امین ولد احمد ساکن دشت پِٹّوک کی تشدد زدہ لاش اہل خانہ کے حوالے کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں