نوکری سے نکالے جانےکے بعدافغان صحافی و اینکر سڑک پر سموسے بیچنے لگا
کابل،افغان صحافی اور نیوز اینکر موسیٰ محمدی نوکری سے نکالے جانے کے بعد سموسے بیچ کر گزارا کر رہا تھا، سوشل میڈیا پر موسیٰ کے حالات وائرل ہونے کے بعد امارات اسلامیہ کے سرکاری ٹی وی نے موسیٰ کو نوکری کی پیشکش کر دی ہے، وہ جلد ہی سرکاری ٹی وی سکرین پر نظر آئیں گے
Load/Hide Comments


