چمن، لنڈا بازار اور سبزی مارکیٹ سے متصل جھگیوں میں آگ لگ گئی
چمن (انتخاب نیوز) مال روڈ ریلوے عید گاہ پر قائم لنڈا بازار اور سبزی مارکیٹ کے جھگیوں میں آگ لگ گئی۔ فوج اور دیگر امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ آگ لگنے کے باعث تاجروں کا نقصان ہوا۔
Load/Hide Comments


