بولان ندی میں نہا تے ہوئے ایک شخص ڈوب گیا، لاش ورثاء کے حوالے
بولان (انتخاب نیوز) بولان ندی نہا تے ہوئے ڈوب کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا، لیویز کے مطابق جمعہ کو مچھ کے قریب گوکرت بولان ندی میں نہاتے ہوئے عبدالمالک ولد عبدالخالق زہری سکنہ کوئٹہ جاں بحق ہو گیا، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


