شمالی ویزرستان، فورسز کی کارروائی 2اہلکار جاں بحق ،7مشتبہ افراد ہلاک ،آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرستان کے تحصیل غلام خان میں سیکورٹی فورسز اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ ، فائرنگ کے تبادلے میں 7مشتبہ افراد ہلاک ،ہلاک افراد میں 1 خودکش بمبار بھی شامل 2 ،ہلاک افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدفائرنگ کے تبادلے میں صوپیدار منیر حسین اور حوال دار بابو خان جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں