منگچر، بجلی کی بندش کیخلاف زمینداروں نے شاہراہ بند کردی، گرمی سے ایک شخص جاں بحق

منگچر (انتخاب نیوز) کیسکو کے ناروا سلوک، غیر اعلانیہ اور فورس لوڈشیڈنگ کیخلاف زمینداروں نے منگچر بازار کے ایریا میں قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ہرقسم کے ٹریفک کے لیئے بند کردیا گیا جس سے دونوں جانب سینکڑوں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا المکہ کوچ میں شدید گرمی کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں