بلدیہ ٹائون میں مکان سے ایک شخص کی کلا کٹی کئی روز پرانی لاش ملی
کراچی (انتخاب نیوز) بلدیہ ٹائون سکیٹر D3 اشفاق کلینک والی گلی میں گھر کے اندر سے ایک شخص کی گلا کٹی کئی روز پرانی لاش ملی، مقتول کی شناخت 35 سالہ علی نواز ولد بشیر کی حیثیت سے ہوئی، مقتول کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی ، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


