کوئٹہ بارش کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن،بارش کی وجہ سے مشکل پیش آرہی ہے،کیسکو
کوئٹہ (انتخاب نیوز) دوپہربارش کے بعد سے شہر کے بڑے حصے میں بجلی کا بریک ڈاؤن بارش کے بعد تکنیکی وجوہات کے باعث 35سے زائد فیڈر ز بند، کیسکوبجلی کی بحالی کیلئے کوشش جاری بارش کی وجہ سے مشکل پیش آراہی ہے
Load/Hide Comments


