عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
واشنگٹن (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.78 ڈالر اضافہ ہواہے جس کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 110.4 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔
Load/Hide Comments


