لیاری میں کرنٹ لگنے سےایک شخص جاں بحق، فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے
کراچی (انتخاب نیوز) لیاری کے علاقے دریا آباد گلی نمبر 16 کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے 55سالہ ناظم ولد نور محمد جاں بحق ہوگیا جس کی لاش لیاری جنرل اسپتال پہنچائی گئی جہاں سے ایدھی سردخانے منتقل کردی گئی۔ بلدیہ ٹائون جنگل اسکول پیر زادہ لان کے قریب فائرنگ سے دو افراد نیاز ولد فضل خان اور جمعہ خان ولد زرگُل زخمی ہوگیا جنہیں سول اسپتال پہنچایا گیا۔ ڈیفنس موڑ سگنل کے قریب فائرنگ سے احمد حسین ولد غلام علی زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتالمنتقل کیاگیا ۔
Load/Hide Comments


