چمن کوژک ٹاپ پر شدید بارش کوئٹہ چمن بین الالقوامی شاہراہ بند
چمن (انتخاب نیوز)چمن:کوژک ٹاپ پر شدید بارش کےباعث شام 5 بجے کے بعد سے مختلف پہاڑی دروں سے پتھریلی سیلابی پانی سڑک پر آنے سے کوژک ٹاپ اور شیلاباغ کے مابین کوئٹہ چمن بین الالقوامی شاہراہ کئی گھنٹوں سے بند، گاڑیوں کی قطاریں، لیویز، انتظامی حکام تاحال نہیں پہنچے، مسافر اور ڈرائیور شاہراہ میں پھنسے گاڑیاں نکال رہے ہے۔
Load/Hide Comments


