عید کے دن تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا
کراچی(انتخا ب نیوز) گلشن اقبال میں امتیاز مال کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا، متوفی کی شناخت 20 سالہ علی رضا ولد علی شیر کے نام سے ہوئی جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی.
Load/Hide Comments


