دبئی سے آنے والے 180افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص مئی 9, 2020مئی 9, 2020 0 تبصرے تفصیلات کے مطابق دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 209 پاکستانی شہریوں کوقرنطینہ سینٹرمنتقل کیا گیا تھا جن میں 180 افراد میں کورونا مثبت جبکہ 29 میں کورونا منفی کی تصدیق ہوگئی۔ذرائع محکمہ ہیلتھ کے مطابق 180 کورونا پازٹیو کوفاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں انہیں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کردی گئیں۔ کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے 29 افراد کووویمنز یونیورسٹی سکستھ روڈ قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)