کراچی ، بلوچ مسنگ پرسنز کے لواحقین کا احتجاج19ویں روز میں داخل
کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ مسنگ پرسنز احتجاجی کیم 19 وی روز بھی جاری رہاآج 19 روز ہوگئے جس میں عیدالاضحٰی کے دن بھی شامل ہیں یہ مسنگ پرنسز کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں بیٹھی ہیں جن کو اج 19 دن ہوگئے
Load/Hide Comments


