ہرنائی اور منگی ڈیم میں بی ایل اے کے ٹھکانوں پر آپریشن،2اغواء کار ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ:آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج،ایس ایس جی اور ایف سی کا گزشتہ 36گھنٹوں سے ہرنائی اور منگی ڈیم کے علاقوں میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کے ٹھکانوں پر آپریشن جاری سیکورٹی فورسز کے دستوں نے پورے علاقے کوگھیرے میں لے لیا ہے جہاں اغواء برائے تاوان میں ملوث 12سے 15اغوا کاروں کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے اب تک 2اغوا کار ہلاک ہوئے ہیں اور ان کے ٹھکانوں سے آئی ڈیز،اسلحہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق شدید بارشوں کے باوجود دشوار گزار علاقوں میں آپریشن تاحال جاری ہے۔

واضع رہے کہ

آٓپریشن کے بعد مقامی لوگوں نے زیارت کے قریب ایک مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں