بلاول ہائوس کے قریب مین روڈ پر کھلے نالے میں تیز رفتار کار جا گری

کراچی (انتخاب نیوز) بلاول ہاوس سے قریب ضیاء الدین اسپتال کے پاس تیز رفتار کار مین روڈ پر بنے نالے میں جا گری، حادثاتی طور پر نالے میں کار گرنے کے نتیجے میں ایک شخص بھی زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں