اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے نائب سربراہ کا افغان زلزلہ متاثرین کی امداد کا مطالبہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے نائب سربراہ مارکوس پوزل کی خوست میں قبائلی عمائدین سے ملاقات۔ اقوام متحدہ کے امدادی مشن نائب سربراہ مارکوس پوزل نے گزشتہ ماہ آنے والے زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کی اور عالمی برادری سے متاثرین کی مزید امداد کا بھی مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں