زیارت آپریشن میں قتل دو مزید افراد کی شناخت ہوگئی، لاشیں ورثاء کے حوالے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) زیارت آپریشن میں مارے گئے مزید دو افراد کی شناخت جمعہ خان مری ولد بہار خان اور شاہ محمد مری کے نام سے ہوگئی۔ جمعہ خان ہرنائی اور شاہ محمد ہزارگنجی کوئٹہ کا رہائشی تھا۔ لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ میں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
Load/Hide Comments


