سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی تمام درخواستیں مسترد کردیں، سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں حکومتی اتحاد کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری رولنگ کیس کی سماعت کی، جس کے دوران حکومتی اتحاد نے عدالت سے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی درخواست کی، عدالت نے حکومتی درخواست پر دلائل کے بعد محفوط فیصلہ سنادیا۔ سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں