حب ندی پل کا بڑا حصہ زمین بوس، آمدورفت معطل
حب (انتخاب نیوز) بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا حب ندی پل کا ایک بڑا حصہ زمین بوس ہوگیا پولیس کے مطابق پل کا 150 فٹ کا حصہ متاثر ہوا ہے اور ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی اطلاعات کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار بھی گرگئے ہیں تاہم پولیس نے کسی قسم کی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی۔
Load/Hide Comments


