مستونگ سے منشیات کے عادی نوجوان کی لاش بر آمد

مستونگ(نامہ نگار) مستونگ سے منشیات کے عادی نوجوان کی لاش بر آمد تفصیلات کے مطابق پیر کے روز مستونگ شہر کے قریب سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے شناخت کے لیے کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا۔تاہم پولیس کے ابتدائی تحقیقات کے مطابق فوت شدہ نوجوان کا نام عبداللہ ولد حضور بخش قوم زہری ساکن گزگی گلی نزد امارات ہوٹل خضدار بتایاجاتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں