عمران خان چودھری پرویزالٰہی کو گالی کے بغیر نہیں بلاتا تھا، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت حسین پھوٹ پھوٹ کر روئے،عمران خان چودھری پرویز الٰہی کا نام سننے کو تیار نہیں تھا، عمران خان چودھری پرویزالٰہی کو گالی کے بغیر بلاتا نہیں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں