زیارت اپریشن، بلوچستان حکومت نے جوڈیشل انکوائری کےلئے رجسٹرار ہائیکورٹ آف بلوچستان کو خط لکھ دیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز)زیارت فورسز اپریشن میں لاپتہ بلوچ نوجوانوں کے قتل کے خلاف بلوچستان حکومت نے جوڈیشل انکوائری کےلئے رجسٹرار ہائیکورٹ آف بلوچستان کو خط لکھ دیا ، خط میں یہ استدعا کی گئی ہے کہ انکوائری کمیشن اس امر کی تحقیقات کرے کہ” آیا قتل ہونیوالے افراد پہلے سے زیر حراست تھے یا نہیں”
Load/Hide Comments


