اختر مینگل کی لاپتہ بلوچ افراد کے لواحقین کو ہر ممکن حمایت کی یقین دہانی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردارا ختر مینگل نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے بلوچ لاپتہ افراد کے دھرنے میں شامل ان کے اہلخانہ، پارٹی رہنماﺅں اور کارکنان سے اظہار یکجہتی کی اور ماورائے آئین اقدامات اور بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں