خضدار:لین دین کے تنازعہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار:بلو چستان کے شہر خضدار میں لین دین کے تنازعہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔اطلا عات کے مطابق گزشتہ روز خضدارشہر میں کاروباری لین دین کے تنا زعہ پر مسلح شخص نے فائرنگ کر دہنی بخش نا می شخص کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا زخمی کو ہسپتال پہنچادیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں