وزیراعظم کا گاؤں حاجی علی مردان شمبانی کے سیلاب متاثرین کیلئے فی گھر 5 لاکھ روپے کا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا گاؤں حاجی علی مردان شمبانی کا اچانک دورہ، سیلاب زدگان کیلئے مختلف اسکیموں کا اعلان کیا، ہر گھر کیلئے 5لاکھ کا علان کیا، بی ایچ یو میں ادویات کا کیمپ لگایا جائے گا، ان تباہ کاریوں کا جائزہ لے رہا ہوں۔ وزیراعظم کے ہمراہ پارلیمانی لیڈر نوابزادہ خالد خان مگسی صاحب بھی تھے۔وزیر اعظم کو سیلاب متاثرین عورتوں نے گھیر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں