سردار اختر مینگل سیاسی ایجنڈے کیلئے حقائق کو گھمانے کیلئے مشہور ہیں۔ سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بلوچستان کی تاریخ کو مسخ کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے آج کا بلوچستان اس سے قبل مختلف علاقوں میں تقسیم تھا جس میں قلات جیسی شاہی ریاستیں شامل تھی سردار ایس بی تقسیم کے اپنے سیاسی ایجنڈے کی حمایت کرنے کیلئے حقائق کو گھمانے کیلئے مشہور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں