مچھ میں مسلح افراد نے گیس پائپ لائن اڑا دی، متعدد علاقوں میں فراہمی معطل
مچھ (انتخاب نیوز) ضلع بولان کے علاقہ مچھ میں نامعلوم مسلح افراد نے 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا، مچھ سمیت گردونواح میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ ضلع بولان کے علاقے مچھ میں نامعلوم مسلح افراد نے 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا، مچھ سمیت گردونواح میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ، ا دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورس اور لیویز مذکورہ جگہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی، تاحال گیس پائپ لائن کی مرمت نہ ہوسکی۔
Load/Hide Comments


