واشک میں سیلاب سے سڑکیں تباہ، رابطہ منقطع ہونے سے اشیاء خورونوش کی قلت
واشک (انتخاب نیوز) حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ہر شے سیلاب کی نظر ہوگیا وہی واشک میں 550 کلومیٹر تباہ سڑکیں تباہ ہو گئے ہیں واشک کا کچھ شہرون سے زمینی راستہ منقطع ہونے سے واشک کے مختلف علاقوں میں اشیا خوردونوش کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور بسیمہ میں سبزی کا بحران سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے زیارات کے مقام پر کاذوے پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا بعد ازاں ضلعی انتظامیہ نے متبادل راستہ بنا کر راستہ آمد رفت کیلئے کھول دیا گیا واشک سے براستہ خاران اور بسیمہ روڈ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا اور جگہ جگہ گڑھے بن گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


