چاغی:لیویز فورس کی یک مچ کے قریب کاروائی گاڈی سے منشیات برآمد


چاغی:لیویز فورس کی یک مچ کے قریب کاروائی گاڈی سے منشیات برآمد لیویز ذرائع کے مطابق یک مچ کے قریب خفیہ اطلاع ملنے پر لیویز فورس کی کیو آر ایف ٹیم کے کمانڈر کریم نوتیزئی کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے گاڈی کے اندر اندرون خانہ چھپائی گئی دو کلو کرسٹار دو کلو افیون برآمد برآمد کر لیا تاہم اس دوران کوئی گرفتار عمل میں نہیں آئی تاہم لیویز فورس گاڈی مالک کیکیتعاقب میں ہے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Load/Hide Comments