کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، 4 زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق 4زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے مٹھا خان چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افرادجاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا اورعلاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


