گریشہ، مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، درخت اکھڑ گئے، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں
نال (انتخاب نیوز) گریشہ کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواو¿ں کے ساتھ بارش نے تباہی مچادی۔ گریشہ میں طونانی ژالہ باری، بارش اور تیز ہواﺅں کے باعث درخت اکھڑ گئے، متعدد مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، سولر پینل اور فصلوں کو نقصان۔ اطلاع کے مطابق جاورجی، بابلی، سریج، تاپکو، چیل، زباد، رباط، پتنک±نری، بِدرنگ، سہردپ، بہاڑی سمیت لوپ گریشہ میں کئی زمینداروں کے سولر سسٹم مکمل اور کہیں جزوی طور پر نقصان ہوا، اس کی علاوہ گھروں کے چھتیں بھی اڑ گئیں۔
Load/Hide Comments


