کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی رود پر ٹریکٹر کی ٹکر سے دعوت خان نا می شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں