کراچی میں بارشوں کا امکان، انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی

کراچی(انتخاب نیوز)کراچی میں تیز موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے،امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث شہر میں انٹرمیڈیٹ کے ہونے والے آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ملتوی ہونے والے امتحانات اب 22 اگست کو ہوں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 14 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں