خاران اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
خاران (انتخاب نیوز) خاران شہر و گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ اطلاعات کے مطابق خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے 3بج کر 40منٹ پر محسوس ہوئے۔ زلزلے کے جھٹکے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ پڑ کر گھروں سے باہر نکل آئے۔
Load/Hide Comments


