خضدار سے لاپتہ شخص بازیاب

خضدار: تین سال سے لاپتہ شخص بازیاب۔ تفصیلات کے مطابق گزگی خضدار سے تین سال قبل لاپتہ ہونے والا محمد ریاض زہری ولد خان محمد زہری گزشتہ روز خضدار سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں