گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں تیل کی ٹینکی میں آگ بھڑک اٹھی

حب (انتخاب نیوز) گڈانی شپ بریکنک یارڈ کے پلاٹ نمبر 60 میں ٹینکی میں تیل ہو نے کی وجہ سے اچانک آ گ بڑک اٹھی۔ آگ لگنے کے باعث دھوئیں کے گہرے بادل آسمان کی طرف اٹھنے لگے۔ مقامی فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں