وڈھ میں گیسٹرو نے ایک اور جان لے لی، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی
وڈھ (انتخاب نیوز) گیسٹرو سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئیں، سینکڑوں کی تعداد میں لوگ متاثر۔ متاثرہ علاقوں میں دشوار راستہ ہونے کی وجہ سے میڈیکل ٹیموں کو جانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ عوامی حلقوں نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ جلد میڈیکل ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں روانہ کی جائیں تاکہ لوگ مزید متاثر ہونے سے بچ سکیں۔
Load/Hide Comments


