پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، پستول اور موبائل فونز برآمد

اسلام آباد (انتخاب نیوز) اسلام آباد پارلیمنٹ لاجر میں شہباز گل کے زیر استعمال کمرے پر پولیس کا چھاپہ۔ پولیس نے چھاپے کے دوران شہباز گل کے زیر استعمال کمرے سے متعدد اشیاء برآمد کرلی گئیں۔ پولیس شہباز گل کو ہتھکڑیوں لگا کر اپنے ہمراہ لے کر آئی تھی۔ ایس ایس کمرے سے ایک پستول ملا ہے۔ کمرے سے موبائل فونر اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں